سعودی عرب
عربی حکمرانوں کی طرف سے عربوں ڈالر امریکہ کو ہدایا
قطر اور سعودی عرب ۲۰۰۵ سے اب تک کئی بار ۱۰۰ میلین ڈالر کے چک ہدیہ کے طور پر امریکہ کو دے چکے ہیں۔
واشنگٹن نیوز پیپر نے اپنی ایک گزارش میں قطر اور سعودیہ کے امریکہ کے ہدایا پیش کرنے کے سلسلے میں لکھا ہے کہ ۲۰۰۵ سے اب تک ان دو ملکوں نے متعدد بار ۱۰۰ میلین ڈالر کے چک ہدایا کے طور پر دیے ہیں۔
امریکہ کے اس نیوز پیپر نے مزید لکھا: یہ نقدی کمک جو کبھی کبھی عربی حکمرانوں کے خاندان والوں کی طرف سے امریکی حکومت کے اکاونٹ میں ڈالی جاتی رہی ہے امریکہ کا شکریہ ادا کرنے کے طور پر ڈالی جاتی رہی ہے جو ان حکمرانوں کے خاندان والوں کے بچے وہاں کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرتے اور امریکہ کے ہسپتالوں میں علاج کرواتے ہیں۔