سعودی عرب

سعودی عرب میں سی آئی اے کا بڑھتا ہوا اثرورسوخ

saudi flagسعودی عرب میں امریکی سی آئی اے کے بڑھتے ہوئے دفاتر کی خبروں کے بعد اس ملک کی حزب امت نے اس مسئلے کو سعودی عرب کیلئے رسوائی اور ایک بڑا المیہ قرار دیا ہے ۔
سعودی عرب کی حزب امت نے دارالحکومت ریاض اور دیگر شہروں میں امریکی سی آئی اے کے بڑھتے ہوئے دفاتر اور سعودی شہزادوں کے ہاتھوں ملک کے نظم و نسق پر سی آئی اے کا کنٹرول بڑھنے کی خبروں کے بعد اعلان کیا ہے کہ یہ مسئلہ سعودی عرب کیلئے سیاسی رسوائی اور ایک بھیانک المیہ ہے جو اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت، امریکہ سے مکمل وابستہ ہے ۔ اسی تناظر میں امریکی سی آئی اے، سعودی عرب کے مختلف امور پر نگرانی کا کنٹرول بھی سنبھالے ہوئے ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button