سعودی مفتیوں نے یوم القدس کے مظاہروں کو حرام قرار دے کر خود کو صہیونیت کا ایجنٹ ثابت کردیا

18 اگست, 2012 12:58

saudi muftiسعودی عرب کے مفتیوں نے یوم القدس کےموقع پر ہر قسم کے مظاہروں کو بدعت اور حرام قرار دے دیا۔ ایک جانب دنیا کے ستر سے زیادہ ممالک میں عالمی یوم القدس جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا تو
اس حوالے سے ايک اطلاع يہ ہے کہ سعودي عرب کے مفتيوں نے عالمي يوم القدس کي بائيکاٹ کر رکھا ہے-
نہرين نيٹ کے مطابق علي الربيعي سميت سعودي عرب کے بعض مفتيوں نے ملک کي انٹيلي جينس ايجنسيوں کي ہدايات کے مطابق اسرائیلي مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے عالمي يوم القدس پر ہر قسم کے مظاہروں کو حرام اور بدعت قرار ديا ہے-

10:52 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔