سعودی عرب

اسلامی بيداری كے مكہ منتقل ہونے سے سعودی عرب وحشت زدہ

shiitenews islami aweakingسعودی وزير داخلہ اور جديد ولی عہد نے حجاج كرام كا امن و امان بحال ركھنے كے لیے فوج كو الرٹ كرنے كی خبر ديتے ہوئے خبردار كيا : ديگر ممالك میں وقوع پذير تحريكوں كی حاجيوں كے ذريعے مكہ منتقلی كی ہرگز اجازت نہیں دیں گے

امير نايف بن‌عبدالعزيز» نے ايك پريس كانفرنس كے دوران يكم نومبر سوموار كو اس مطلب كے ضمن میں حجاج بيت اللہ كو وارننگ ديتے ہوئے كہا : حج كے دنوں میں اسلامی بيداری اور انقلابی سرگرميوں كو فراموش كر دیں ۔
قابل ذكر ہے كہ دس لاكھ سے زيادہ حجاج كی ميزبانی كرنے والا سعودی عرب ان دنوں فوجی مشقوں میں مصروف ہے اور حجاج كی جانب سے كسی بھی قسم كی صدائے احتجاج كو خاموش كرنے كے لیے ڈیڑھ لاكھ سے زائد لاٹھی بردار سنگ دل سپاہيوں كی خدمات حاصل كی جا چكی ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button