سعودی عرب

سعودی عرب میں بھی یوم القدس پر مظاہرے

saudi qudsسعودي عرب کے مشرقي شہروں الاحصاء اور القطيف ميں بہت بڑي تعداد ميں سعودي سيکورٹي فورس تعينات ہونے کے باوجود عوام نے عالمي يوم قدس کے جلوس نکالے – ان مظاہروں ميں عوام نے اسرائيل کے پرچم نذر آتش کئے اور مظلوم فلسطيني عوام کي حمايت کا اعلان کيا- مظاہرين نے اپنے نعروں ميں سعودي عرب کے تمام ديگر علاقوں کے عوام سے بھي اپيل کي کہ وہ بھي مظلوم فلسطيني عوام کي حمايت ميں سڑکوں پر آئيں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button