سعودی عرب

سعودی عرب میں اقتدارکےلئےرسہ کشی

shiitenews_amir_abdullahسعودی عرب کے فرمانروا اور ولی عھدکی بیماریوں میں شدت آنے سے اس ملک میں اقتدار کی جنگ بھی شدید ہوچکی ہے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق آل سعود کو شاہ عبداللہ کی بیماری کے بعد اب ولی عھد کی بیماری میں سے تشویش لاحق ہے اور آل سعودی کے حلقے بڑی تشویش سے ولی عھد کی مڈیکل رپورٹوں کا انتظار کررہےہیں۔ سعودی عرب کے ولی عھد کو معدے کا کینسر لاحق ہے ۔ امریکہ میں علاج اور کئي آپریشنوں کےبعد کینسر دوبارہ عود کرآیا ہے۔ آل سعود کو ولی عھدکی ممکنہ موت یا بیماری کی وجہ سے انہیں اقتدار سےہٹائےجانے کی صورت میں آنے والی وسیع تبدیلیوں سے خوف لاحق ہے۔ ادھر شاہ عبداللہ نے خاندانی حکومتی کونسل کا اجلاس اگست میں بلایا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button