سعودی عرب

سعودی عرب میں احتجاجی مظاہرے

shiitenews_saudi_protestسعودی عرب کےشہر قطیف میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرکے ملت بحرین کے قیام کی حمایت کی۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے آل خلیفہ اور سعودی عرب کے ہاتھوں ملت بحرین پر جاری تشدد آمیز کاروائيوں کی مذمت کی اور ملت بحرین کے مطالبات کے تسلیم کئےجانے پر زور دیا۔ سعودی عرب میں مظاہرین نے بحرین میں آل سعود کی مداخلت اور آل خلیفہ کے ساتھ تعاون کی مذمت کی جو کہ مظاہرین کی سرکوبی کےلئےجاری ہے۔ مظاہرین نے بحرین سے سعودی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا۔ قطیف میں مظاہرین نے سعودی عرب میں بھی اصلاحات کا مطالبہ کیا اور آل سعود کی حکومت سے کہا کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے اور سیاسی قیدیوں کو رہا کردے

متعلقہ مضامین

Back to top button