سعودی عرب

حزب اللہ کی حمایت سعودی عرب میں جیل کاسبب

 

hezbollah_flagسعودی عرب میں ایک شہری کو حزب اللہ لبنان کی حمایت میں نعرے لکھنے کے جرم میں تین ماہ قید کی سزد دی گئي ہے۔ رسا نیوز کے مطابق سعودی شہری محسن علی عقیلی کو اپنی گاڑی پرحزب اللہ لبنان کی حمایت میں نعرہ لکھنے کی پاداش میں تین مہینے جیل کی سزا دی گئي ہے۔ یادرہے دوہزار چھے میں حزب اللہ کے ہاتھوں صیہونی حکومت کی شکست فاش کےبعد سعودی عرب کے شہریوں نے حزب اللہ کے سربراہ کے فوٹواور  حزب اللہ کی حمایت میں نعرے لکھے تھے لیکن سعودی انٹلجنس نے انہیں گرفتار کرلیا تھا۔ یاد رہے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کی نماز جماعت اور عزاداری پربھی پابندی ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button