سعودی عرب

سعودی عرب، شیعہ رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ

shiite_saudi_arabia1-300x269سعودی عرب کی بہت سے شخصیتوں نے گرفتار شدہ شیعہ رہنماوں کو نظربندی سے رہاکئےجانے پرزوردیاہے ۔شیعہ رہنماؤں کو شہر الخبر میں گھروں میں نمازجماعت منعقد کرنے پرنظربندکیا گيا ہے ۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی شخصیتوں نے اپیل کی ہے کہ قومی انسانی حقوق کمیشن اورسعودی انسانی حقوق تنظیم  مداخلت کرکے ان رہنماوں کورہا کرانے کی کوشش کرے ۔ نطربند افراد  میں چار شیعہ سینئر رہنما بھی شامل ہیں ۔ یادرہے سعودی عرب کی کل آبادی

 کاپندرہ فیصد ہونے کے باجود شیعہ مسلک کے افراد  بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔سعودی حکومت نے گذشتہ بیس مہینوں میں کی نو شیعہ مساجدپر تالے ڈال دئے ہیں ۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button