متفرقہ

ایران کے میزائیل صہیونی علاقوں کو تباہ کرکے رکھ دیں گے

iran israelابنا: صہیونی ریاست کے سرکاری ٹی وی کی آج کی رپورٹ کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف "بنی گانتس ” نے ایران کے ایٹمی منصوبوں پر حملے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ایٹمی منصوبوں کےمقابلے میں اسرائیل کی صلاحیت کم ہے –

"بنی گانتس ” نے اعتراف کیا کہ اسرائیل کا اندرونی محاذ ایران کے انتقامی حملوں کا مقابلہ نہیں کرسکتا اور اگرایران کی جانب سے تل ابیب پر میزائیل داغے جائیں تو بڑے پیمانے پر تباہی ہوگی –
صہیونی ریاست کے چیف آف آرمی اسٹاف نے مزید کہا کہ ایران پر حملے کی صورت میں ایران کے نقصانات بہت کم ہونگے –
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ اور صہیونی ریاست کوخبردار کیا ہے کہ ممکنہ جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا –

متعلقہ مضامین

Back to top button