کابل میں زوردار دھماکہ

02 ستمبر, 2024 17:13

شیعیت نیوز : عرب میڈیا کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین نے کابل میں دھماکے کی تصدیق کردی۔

یہ بھی پڑھیں : روس کا خارکیف پر بڑا فضائی حملہ، 41 افراد زخمی

ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکا دارالحکومت کابل کی دارالامان مرکزی شاہراہ پر ہوا، دھماکے کی نوعیت اور نقصانات کا تعین کیا جا رہا ہے۔

5:53 صبح اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔