متفرقہ

فلپائن میں نصف شعبان کے سلسلے میں دو سیمیناروں کا انعقاد

فلپائن میں نصف شعبان کے سلسلے میں دو سیمیناروں کا انعقاد
مجمع الجزائر فلپائن کے مسلمانوں نے عالم انسانیت کے نجات دہندہ حضرت امام عصرعجَّلَ اللہ تعالی فَرَجَہ الشریف کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے دو پرشکوہ سیمینار منعقد کئے ہیں۔
ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق جنوب مشرقی ایشیا کے ملک فلپائن میں حضرت امام عصرعجَّلَ اللہ تعالی فَرَجَہ الشریف کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے دو ایک روزہ سیمینار منعقد ہوئے۔
یہ سیمینار "مہدویت” کے عنوان سے "زامبوانگا” اور "باسیلان” میں منعقد ہوئے اور دو ہزار شیعہ اور سنی دانشوروں اور مفکرین نے ان سیمیناروں میں شرکت کی۔
قابل ذکر ہے کہ زامبوانگا اور باسیلان فلپائن کے دو بڑے شیعہ اکثریتی شہر ہیں گو کہ وہابیت کے پرچارک بھی ان دو شہروں میں وسیع سطح پر تشہیر و تبلیغ کرنے اور اپنے عقائد قبول کروانے کے لئے ریال بانٹنے میں مصرف نظر آتے ہیں۔
Imam_Mehdi_6 مجمع الجزائر فلپائن کے مسلمانوں نے عالم انسانیت کے نجات دہندہ حضرت امام عصرعجَّلَ اللہ تعالی فَرَجَہ الشریف کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے دو پرشکوہ سیمینار منعقد کئے ہیں۔ابنا ـ کی رپورٹ  کے مطابق جنوب مشرقی ایشیا کے ملک فلپائن میں حضرت امام عصرعجَّلَ اللہ تعالی فَرَجَہ الشریف کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے دو ایک روزہ سیمینار منعقد ہوئے۔ یہ سیمینار "مہدویت” کے عنوان سے "زامبوانگا” اور "باسیلان” میں منعقد ہوئے اور دو ہزار شیعہ اور سنی دانشوروں اور مفکرین نے ان سیمیناروں میں شرکت کی۔ قابل ذکر ہے کہ زامبوانگا اور باسیلان فلپائن کے دو بڑے شیعہ اکثریتی شہر ہیں گو کہ وہابیت کے پرچارک بھی ان دو شہروں میں وسیع سطح پر تشہیر و تبلیغ کرنے اور اپنے عقائد قبول کروانے کے لئے ریال بانٹنے میں مصرف نظر آتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button