ہنگو: پانچ روز سے اغوا ہونے والا شیعہ نوجوان آج شہید ہوگیا

ہنگو میں پانچ روز سے سپاہ صحابہ کے ناصبی وہابی دہشتگردوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے ایک شیعہ نوجوان آج شہید ہوگئے۔لودھی کہیل کے شیعہ نوجوان تطہیر حسین کی شہادت کے بعد شیعہ مومنین نے احتجاج کرتے ہوئے کوہاٹ ہنگو روڈ بند کردی







