Uncategorized

گلگت:ناصبیوں کی فائرنگ کریم حیدر شہید

shiitenews gilgit shia kill اطلاعات کے مطابق گلگت کے علاقے کشروٹ کے مقام پر ناصبی دہشتگردوں کی فائرنگ کی نتیجے میں کریم خان حیدر شہید ہوگئے، نمائندے نے مزید بتایا کے گلگت میں جاری شیعہ نسل کشی کی ایک اور واردات کے نتیجے میں کشروٹ کے مقام پر ناصبی دہشتگردوں کی فائرنگ کی نتیجے میں کریم خان حیدر شہید ہوگئے،

نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ کی نتیجے میں شہید ہونے والے کریم خانحیدر کی بوڈی کوڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا ہے،
شہید کی نمازیں جنازہ آج بعدِ نمازیں مغربین مرکزی امام بارگاہ امامیہ گلگت  میں ادا کی جائے گی،
واضع رہے کے پورے پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی بلخصوص گلگت میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ آجکل عروج میں ہیں،ایک نومبر کو شیعہ نوجوان نثار حسین کوشہید کیا گیا،دو نومبر کوشیعہ نوجوان محمد علی کو زبح کردیا گیا۔تین نومبر کو حاجی محمد علی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا،پانچ نومبر کی رات مجلس سے آنے والے لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی گئی،اورآج چھ نومبر کو کریم خان حیدر کو شہید کردیا گیا، آخر کون ہے جو ان شہداہ کے لہو کا خراج لے گا؟A

متعلقہ مضامین

Back to top button