Uncategorized

گلگت: ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ حاجی محمد علی زخمی

shiitenews gilgit shia kill شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق  گلگت میں ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے حاجی محمد علی زخمی ہوگئے
شیعت نیوز کےنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق آج صبح ناصبی وہابی  دہشتگردوں نے گلگت میں ایک شیعہ مومن کو اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنایا، ناصبی وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے 50 سالہ شیعہ مومن

حاجی محمد علی کو زخمی کردیا، زخمی ہونے والے مومن کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیاہے،
واضع رہے کے گزشتہ تیں دنوں سے گلگلت میں سخت کشیدگی پائی جاتی ہے،1 نومبر کو شیعہ نوجوان نثار حسین شہید ہوئے، 2 نومبر کو شیعہ نوجوان محمد علی کو شہید کیا گیا اور آج 3 نومبر کو حاجی محمد علی کو زخمی کیا گیا

متعلقہ مضامین

Back to top button