مشرق وسطی

بحرین آل سعود کے پالتو حماد بن عیسی کی ظالم سیکورٹی فورسز کا شیعہ نوجوان پر خنجر سے حملہ کر کے شہید کر دیا

114بحرین میں بڑھتے ہوئے مظالم میں انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں جہاں نہ انسان کو انسان سمجھا جا رہا ہے اور نہ ان کے بنیادی حقوق اور جان و مال کا تحفظ کیا جارہا ہے۔

ملک میں بڑھتی شیعہ دشمنی نے بادشاہ کے دل میں انسانیت کی لو بھی بجھا دی ہے کہ جو انسان کو انسان سمجھنے میں اس کی معاون ثابت ہو۔ آج صبح منامہ میں 45 سالہ شیعہ جوان کو خنجر مار کر شہید کر دیا ہے جس کے سر کی ہڈی بھی ٹوٹ گئی ہے ڈاکٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہڈی میں 10 سے زائد فریکچر واضح نظر آرہے تھے

متعلقہ مضامین

Back to top button