مشرق وسطی

شام، ووٹوں کی گنتی آغاز

syria votingشام کے صدارتی انتخابات میں ڈالے جانے والے ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا۔ووٹوں کی گنتی کا یہ عمل، صدارتی انتخابات کے حوالے سے پولنگ ختم ہونے کے بعد شروع ہوا۔ ذرائع کے مطابق شام میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کے وقت میں پانچ گھنٹوں کی توسیع کی گئی اور پھر پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی۔شام کے صدراتی انتخابات میں تین امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا جن میں اس ملک کے موجودہ صدر بشار اسد بھی شامل ہیں۔ شام میں بیرونی مداخلت کے نتیجے میں گذشتہ تین سالوں سے زائد عرصے کے دوران، جاری رہنے والے بحران کے پیش نظر اس ملک میں ہونے والے یہ صدارتی انتخابات، شام کیلئے بہت زیادہ اہمیت کے حامل شمار ہوتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button