القلمون میں دہشتگردوں کو شکست فاش

14 اپریل, 2014 09:42

syria teroristشام کی فوج نے مغربی علاقے القلمون میں پیش قدمی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو شکست فاش سے دوچار کیا ہے۔ شام کی فوج اس علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے ہی والی ہے۔ قلموں کا سرحدی علاقہ نہایت اسٹراٹیجیک حیثیت کا حامل ہے، دہشتگردوں کے لئےرسد حاصل کرنے کا یہ ایک اہم راستہ تھا قلمون کی جنگ القصیر کی فتح کے بعد شروع ہوئي جس کے نتیجے میں مرکزی صوبے حمص اور مغرب صوبے حماۃ میں دہشتگردوں کی رسد کے راستے بند ہوگئے۔قابل ذکرہے شام کی فوج نے مختلف اسٹراٹیجیک علاقوں کو فتح کرکے دہشتگردوں کی رسد کے راستے مکمل طرح سے بند کردئے ہیں۔ شام میں سرگرم عمل دہشتگردوں کو امریکہ، سعودی عرب، صیہونی حکومت ترکی اور قطر کی حمایت حاصل ہے۔

11:27 صبح اپریل 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔