مشرق وسطی

قطر کی حکُومت سے بعض عرب ممالک کے شدید اختلافات

qater 45رپورٹ کے مطابق اس دباؤ کی بنا پر قطر کی داخلی سطح پر سیاسی بحران پیدا ہوگيا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ علاقائي بحرانوں میں بعض عرب ملکوں کی مداخلت ان کے مقام سے کوئي تناسب نہيں رکھتی اور اس عمل سے انہیں شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔

اس تجریہ کار ماہر نے کہا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور ترکی، شام کے بحران میں امریکہ کی ایما پر نہایت تخریبی کردار ادا کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے قطر سے اپنے سفیر واپس بلالئے ہیں۔ سعودی عرب نے امیر قطر کو یہ پیغام بھیجا ہے کہ اگر قطر نے اخوان المسلمین کے بارے میں اپنی پالیسیاں نہ بدلیں تو ریاض قطر سے اپنے تعلقات ختم کرلے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button