مشرق وسطی

تین شیعہ بحرینیوں کو ۱۰ سال قید کی سزا

bahraainبحرین کی ایک عدالت نے اس ملک کے تین باشندوں کو ۱۰ سال قید کی سزا کا حکم سنایا جنہیں ستمبر میں پولیس پر حملہ کرنے کے جرم میں گرفتار کیا تھا۔
اطلاعات کے مطابق عدالت نے ان تین باشندوں کو اس جرم میں ۱۰ سال جیل کی سزا سنائی ہے کہ انہوں نے منامہ کے مغربی علاقے میں ایک مظاہرے کے دوران اس وقت پولیس کے افراد کو مارنے کی کوشش کی تھی جب پولیس مظاہرین کو منتشر کرنے میں مشغول تھی۔
قابل ذکر ہے کہ بحرین کے نہتے عوام تین سال سے اس ملک کے ظالمانہ حکومت کے ساتھ دست و پنچہ نرم کر رہے ہیں اور جمہوریت کے قیام کے لیے احتجاج کر رہے ہیں جب کہ حکومت انہیں مسلسل سرکوب کر رہی ہے اور مختلف حربوں سے انہیں اپنے ظلم کا نشانہ بنا رہی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button