عرب کے ایک شاعر کا شیعہ ہونے کا اعلان

28 جنوری, 2014 09:47

arabعربی زبان کا ایک شاعر جس نے تکفیریوں کے خلاف ٹیلیویزن پر کچھ سیاسی شعر پڑھ کر ان کی سخت ہیجو بیان کی یہاں تک کہ تکفیری مفتیوں نے اس کے کفر کا فتویٰ بھی دے دیا نے اپنے شعروں کے درمیان شیعہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔
ہزاع نامی شاعر نے جو کلام وہابیوں کے خلاف پڑھا اس کا مضمون یہ ہے: ’’اے ہزاع( خود سے خطاب)! جنگ بہت لمبی ہو گئی ہے اور ہمارے مفتی ہر رات نئے فتوے صادر کرنے میں مصروف ہیں۔ میں نے ارادہ کر لیا ہے کہ شیعہ ہو جاوں اور ایران کے لوگوں کے ساتھ مل جاوں اس لیے کہ میں انسانی عظمت کا قائل ہوں اور ذلت سے بیزار‘‘۔
اس شاعر کا کلام ختم ہونے کے بعد حاضرین محفل نے اس کو داد تحسین پیش کیا۔
اس شاعر کے اس کلام کی ویڈیو یوٹیوب اور سوشل نٹ ورک پر موجود ہے۔

5:01 صبح اپریل 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔