مشرق وسطی

شاہ بحرین کی توہین کے جرم میں ذاکر اہلبیت(ع) کو جیل کی سزا

mehdiآل خلیفہ کی عدالت نے گزشتہ روز ذاکر اہلبیت(ع) مہدی سہوان کو دی گئی جیل کی سزا میں اضافہ کر دیا۔
ذاکر اہلبیت(ع) مہدی سہوان کو شاہ بحرین حمد بن عیسی آل خلیفہ کی توہین کے جرم میں چھ مہینے پہلے جیل بھیج دیا گیا تھا۔
مہدی سہوان کے وکیل کی طرف سے ان کی رہائی پر مبنی کوٹ میں دائر کی ہوئی درخواست کے بعد پہلی سنوائی پر مہدی سہوان کی سزا میں ۴۵ دن کا اضافہ کر دیا۔
واضح رہے کہ آل خلیفہ کی جیلوں میں اس سیاسی قیدیوں کو برے طریقےسے شکنجے دئے جاتے ہیں جس کی وجہ سے ملت بحرین مسلسل کئی دنوں سے مظاہرے کر کے ان کی رہائی کا مطالبہ کر رہی ہے۔
۔

متعلقہ مضامین

Back to top button