مشرق وسطی

شیعوں کی توہین کرنے والی حکومت کو ایک دن بھی باقی رہنے کا حق نہیں: البرادعی

elbaradeiمصر کی وزارت ثقافت میں دھرنے پر بیٹھے لوگوں کے ساتھ البرادعی نے ملاقات میں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ قاہرہ اسٹیڈیم میں ہونے والی ایک کانفرنس میں محمد مرسی کی موجودگی میں بعض شرکت کرنے والوں کی توہین کی گئی کہا: جب کسی نظام کا سربراہ بیٹھا ہو اور کچھ لوگ کہیں فلاں دن احتجاج کرنے والے کافر اور مشرک ہیں اور ۱۵۰ میلین شیعہ نجس ہیں جبکہ وہ خاموشی سے سنتا رہے اور تائید کرتا رہے، ایسے نظام اور ایسے سربراہ کو ایک دن بھی باقی رہنے کا حق حاصل نہیں ہے۔

البرادعی نے تاکید کی کہ انقلاب مصر ابھی ختم نہیں ہوا ہے مصری دوبارہ میدان التحریر میں نکل سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button