شام :حسینی لشکر غالب آگیا سلفی وہابی دہشت گرداپنے اجداد کی پیروی کرتے ہوئے فرار

شام کے سرحدی شہر القصیر پر شامی فوج نے مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے اور القاعدہ سے وابستہ سلفی وہابی دہشت گرد کچھ ہلاک اور بعض فرار ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں غیر ملکی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ القصیر شام کے صوبہ حمص کا شہر ہے جس پر گذشتہ دوسال سے القاعدہ سے وابستہ ملکی اور غیر ملکی دہشت گردوں کا قبضہ تھا شامی فوج نے تین ہفتوں کی کارروائی کے دوران القصیر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے اس کارروائی درجنوں سلفی وہابی دہشت گرد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں بہت سے دہشت گرد شام کے اس سرحدی شہر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ شام کے اہلسنت اور دیگر شامی اقوام نے ملکر شام کو سلفی وہابیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا ہےاور سعودی عرب اور قطر کے سلفی وہابی ملاؤں کے فتوے بھی سلفی وہابی دہشت گردوں کے کچھ کام نہ آئے اہلسنت علماء ، سلفی وہابیوں کو بے دین سمجھتے ہیں۔








