بحرین کے پانچ سالہ بچے کی آنکھ نکال دی گئی

02 مئی, 2013 09:58

bدو ہفتہ پہلے آل خلیفہ حفاظتی دستوں کی طرف سے ماری گئی چھرے دار گولیوں کے نتیجے میں بحرین کے پانچ سالہ بچے احمد النہام کی آنکھ زخمی ہو گئی تھی جسے سنگاپور اسپتال میں معالجہ کے لیے بھرتی کیا گیا تھا دو ہفتہ زیر علاج رہنے کے بعد آخر کار اس معصوم بچے کو اپنی آنکھ سے محروم ہونا پڑا۔

9:50 شام مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔