دمشق میں حضرت زینب﴿س﴾ کے حرم کے اطراف گھمسان لڑائی

26 اپریل, 2013 09:30

haram zainabحرم حضرت زینب﴿س﴾ کی حفاظت کے لئے متعین افواج اور دہشت گردوں کے درمیان دمشق میں حجیرہ نامی علاقے میں گھمسان کی لڑائی ہو رہی ہے۔
حرم حضرت زینب﴿س﴾ کے نزدیک حجیرہ نامی علاقے میں حرم سیدہ زینب﴿س﴾ کی حفاظت پر مامور افواج اور دہشت گردوں کے درمیان گذشتہ رات کو شروع ہونے والی لڑائی اب تک جاری ہے۔ دہشت گرد حجیرہ سے سیدہ زینب نامی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔

2:48 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔