شامی دہشت گردوں کو یورپ کی طرف سے تیل کی امداد

26 اپریل, 2013 09:26

sham teroristیورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے اپنے اجلاس میں شام پر عائد پٹرولیم پابندیوں کو ہٹا دیا ہے۔
یورپی حکام نے کہا ہے کہ بشار اسد کے مخالفین کے کہنے پر ایسا کیا گیا ہے کیونکہ شام میں پٹرولیم مصنوعات پر پابندیاں حکومت کے مخالفین کیلئے فائدہ مند نہیں تھیں۔
یاد رہے کہ یورپی یونین نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد پابندی صرف دہشت گردوں کیلئے ختم کی ہے۔

12:04 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔