شام میں کئي درجن مغربی خفیہ ایجنسیاں سرگرم ہیں

24 اپریل, 2013 12:24

agenciشامی مسلح اپوزیشن اتحاد کے مستعفی سربراہ معاذ الخطیب نے شام میں کئی در جن غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کی موجودگی کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی خفیہ ایجنسیاں حلب میں دو پادریوں کے اغوا میں ملوث ہیں۔ معاذ الخطیب نے کہا کہ شامی پادریوں کے اغوا کار شام میں جدید فتنہ برپا کرنے کی کوشش میں ہیں۔ واضح رہے کہ شام کے شہر حلب میں کل نامعلوم مسلح افراد نے دو اہم پادریوں کو اغوا کرکے نامعلوم جگہ پر منتقل کردیا ہے۔ معاذ الخطیب دہشت گرد اپوزیشن اتحاد کے سربراہ تھے اور اس نے اپنے اس منصب سے استعفی دیدیا ہے۔

5:10 صبح مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔