مشرق وسطی

مصر، اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں کا پابند ہے

misar saderمصر کے صدر محمد مرسی نے مصر کے حالات کو عادی قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ مصر اسرائیل کے ساتھ تمام امن معاہدوں کا پابند ہے اور اسرائیل کو مصر سے کوئي خطرہ لاحق نہیں ہے۔ مصر صدر نے کہا کہ مصر اور اسرائیل کے درمیان تین دہائيوں سے قریبی تعاون جاری ہے اور یہ تعاون آئندہ بھی جاری رہےگا ، مصری صدر نےکہا کہ مصر اسرائيل کے ساتھ کئے گئے تمام معاہدوں کا احترام کرتا ہے۔ مرسی نے کہا کہ وہ اخوال المسلمون کے رکن ہیں اور انھیں اخوان المسلمون کی رکنیت پر فخر ہے۔ واضح رہے کہ اخوان المسلمین مصر پر الزام عائد ہے کہ مصر کی یہ تنظیم اخوان المسلمین نہیں بلکہ اخوان الاسرائيل ہے۔ اور مصری صدر کے مؤقف سے یہ بات ثابت ہورہی ہے کہ وہ بھی فلس طینیوں پر اسرائیلی ظلم و ستم پر خاموش تماشائي بنے ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button