شام کے سومریہ علاقہ میں دو بم دھماکے

13 مارچ, 2013 09:59

sham mapعرب ذرائع کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے مغرب میں واقع ایک فوجی اڈے کے ےسامنے دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔
شام کے دارالحکومت دمشق کے مغرب میں واقع ایک فوجی اڈے کے ےسامنے دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سومریہ علاقہ میں واقع فوجی اڈے کے سامنے دو دھماکے ہوئے ہیں۔ دھماکوں میں جانی اور مالی نقصانات کے بارے میں کوئي اطلاع نہیں ہے۔

2:15 شام اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔