مشرق وسطی

دہشت گردی کو فروغ دینے میں قطر کی حمایت جاری

qatar shahفرانس کی سوشلسٹ پارٹی کے رہنما نے تاکید کی ہے کہ قطر بہت سے ممالک میں تخریب کاری کے لئے دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔
فرانس کی سوشلسٹ پارٹی کے رہنما ہرلم ڈیزیرنے تاکید کی ہے کہ قطر بہت سے ممالک میں تخریب کاری کے لئے دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔
فرانسیسی سوشلسٹ پارٹی کے رہنما نے شام اور دنیا کے دیگر ممالک میں دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرنے پر قطری حکام کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ مطری حکام مالی میں دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرنے کے بارے میں وضاحت کریں۔ اس نے ریڈیو پرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کو تشویق کررہے ہیں ۔ واضح رہے کہ فرانسیسی حکومت نے شام میں قطر کے دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کو چھپانے کی بڑی کوشش کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button