مشرق وسطی

اسرائیلی حملے کا جواب اپنا حق سمجھتے ہیںشام

sham flaqشام نے اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حملے کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ شام اسرائیلی حملوں کا جواب اپنا قانونی حق سمجھتا ہے اور سکیورٹی کونسل کو اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کی روک تھام کرنی چاہیے۔
شام نے اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حملے کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ شام اسرائیلی حملوں کا جواب اپنا قانونی حق سمجھتا ہے اور سکیورٹی کونسل کو اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کی روک تھام کرنی چاہیے۔ آسٹریلیائی نیوز کے مطابق ایران اور روس نے اسرائیل کی حملوں کی مذمت کی ہے اور شام نے اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کی دھمکی دی ہے۔ شامی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کی ذمہ داری اسرارائيل اور اس کے حامیوں پر عائد ہوتی ہے۔ بیان میں سکیورٹی کونسل سے اسرائیل حملوں کی مذمت اور ایسے حملوں کی روک تھام کا مطالبہ کیا گیا ہے.

متعلقہ مضامین

Back to top button