مشرق وسطی

بحرینی حکومت نے 15 مظاہرین کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے

bahrain arestبحرین کی ایک عدالت نے پرامن مظاہروں میں شرکت کرنے کےالزام میں 15 بحرینی شہریوں کو 45 دن کے لئے جیل بھیج دیا ہے۔

بحرین کی ایک عدالت نے پرامن مظاہروں میں شرکت کرنے کےالزام میں 15 بحرینی شہریوں کو 45 دن کے لئے جیل بھیج دیا ہے۔ بحرینی ذرائع کے مطابق جمعہ کے دنہونے والے مظاہروں میں حکومت نے 43 افراد کو گرفتار کیا جن میں سے 15 کو 45 دن کی جیل کی سزا سنائی ہے۔ واضح رہے کہ بحرین میں امریکہ نواز ڈیکٹر حکومت کے خلاف عوام کے پرامن مظآہرےجاری ہیں اور حکومت نے اب تک سیکڑوں افراد کو قیدکی سزا سنائی ہے جبکہ درجنوں افراد شہید کردیئے ہیں لیکن حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button