بحرینی بادشاہ نےعوام کو کچلنے کےلئے 1000 صدامی حامیوں کو بھرتی کیا ہے

09 جنوری, 2013 09:47

bahrain bloodبحرین کے امریکہ و اسرائیل نواز بادشاہ آل خلیفہ نے بحرینی عوام کے قیام کو کچلنے کے لئے عراق کے سابق ڈکٹیٹر اور معدوم صدر صدام کے 1000 حامیوں کو فوج میں بھرتی کیا ہے۔

بحرین کے امریکہ و اسرائیل نواز بادشاہ آل خلیفہ نے بحرینی عوام کے قیام کو کچلنے کے لئے عراق کے سابق ڈکٹیٹر اور معدوم صدر صدام کے 1000 حامیوں کو فوج میں بھرتی کیا ہے۔ خلیج فارس تعاون کونسل کے ایک اہلکار نے نام فاش نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ صدام کے فدائین کو عراق میں عوامی مظاہرین کو کچلنے کا کافی تجربہ ہے جس کی بنا پر انھیں بحرینی حکومت نے بھرتی کیا ہے مذکورہ ذرائع کے مطابق صدامی فدائین کو اردن سے گلف ایئر کے ذریعہ منامہ پہنچایا گيا ہے۔

بعض بحرینی زائرین کا کہنا ہے کہ بحرین میں بھرتی ہونے والے صدام معدوم کے حامیوں کی تعداد پانچ ہزار سے بھی زائد ہے۔

8:46 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top