مشرق وسطی

شام ؛ شامی فوج کے ہاتھوں درجنوں دہشتگرد ہلاک

sham armyشامي فوج نے ملک کے مختلف علاقوں کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کا سلسلہ جاري رکھتے ہوئے درجنوں دہشتگردوں کو ہلاک کرديا ہے-
شامي حکام نے بتايا ہے کہ ملک کے شمالي شہر حلب ميں دہشتگردوں کے ايک خفيہ ٹھکانے کا پتہ لگانے کے بعد اسے تہس نہس کرديا ہے-
اس حملے ميں درجنوں دہشتگردوں کے مارے جانے کي خبر ہے-
اس حملے ميں دہشگردوں کے زير استعمال کئي گاڑياں بھي تباہ کردي گئي ہيں- شامي فوجي نے اس علاقے سے بھاري مقدار ميں اسحلہ اور گولہ باردوں پر بھي قبضہ کرليا ہے-
غير ملکي حمايت يافتہ دہشتگرد گروپ گزشتہ ڈيڑھ سال سے شام ميں عوامي اور سيکورٹي اہلکاروں پر حملے کرر ہے-
ان حملوں کا مقصد تحريک کے مزاحمت کي حامي شامي حکومت کے خاتمے کے لئے بيروني فوجي مداخلت کا راستہ ہموار کرنا ہے-

متعلقہ مضامین

Back to top button