مشرق وسطی

شام کے شمالی شہر حلب میں کار بم دھماکے میں 17 افراد جانحق اور 40 زخمی ہوگئے۔

sham halb blastحلب شہر کے مرکزی اسپتال کے قریب واقع ایک عمارت کو بارودی مواد سے بھری گاڑی کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس سے اسکول سمیت متعدد قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، حملے میں 17 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، حملے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور ملبے تلے دبے افراد کو نکال کر اسپتال پہنچا دیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 40 افراد زخمی ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے.

متعلقہ مضامین

Back to top button