شام میں سیکوریٹی فورسز کی کاروائی میں القاعدہ کے دو کمانڈر ہلاک ہوگئے

08 اگست, 2012 10:39

sham al qaidaپریس ٹی وی کے مطابق شام کے شمالی شہر حلب کے قریب تل رفعت میں گزشتہ روز ہونیوالے فوجی آپریشن میں القاعدہ کے دوکمانڈر ہلاک ہوگئے –
رپورٹ کے مطابق شام کے سرکاری ذرائع نے حلب کے نواحی علاقوں میں جاری فوجی کاروائی کے دوران مزید 20 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے –
ادھر حمص سے موصولہ خبروں کے مطابق اس شہر کے اطراف میں بھی شدید لرائی جاری ہے –

7:46 صبح مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔