مشرق وسطی

شام : مسلح باغيوں کے خلاف عنقريب وسيع حملہ

wahbi deshatgardشام کي فوج ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہر حلب ميں مسلح باغيوں کے خلاف عنقريب وسيع حملہ کرنے والي ہے ـ
فوج کے اعلي حکام کے مطابق حلب ميں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر پراگندہ حملوں کےبعد اب فوج نے شہر کو دہشت گردوں کے وجود سے پوري طرح پاک کرنے کے لئے زمين کے بعد رفح گزرگاہ کو بند کر دينے کا فيصلہ کيا گيا ہےـ مصر کے ايک اعلي سيکورٹي عہديدار نے کہا کہ يہ حملہ انتہا پسند تکفيري گروہوں نے کيا ہےـ
حملہ آور فلسطين کے اندر سے آئے تھے مصر کے سرکاري ٹي وي چينل نے اپني خبر ميں بتايا کہ رفح گزرگاہ کو نامعلوم مدت کے لئے بند کيا جا رہا ہےـ مصر کي سرکاري خبررساں ايجنسي نے بھي رفح گزرگاہ بند کر ديئے جانے کي تصديق کي ہے – اس درميان فلسطين کي اسلامي مزاحمتي تنظيم حماس نے رفح گزرگاہ کے قريب مصر کي سرحدي چوکي پر مسلح افراد کے حملے کي شديد مذمت کي ہے ـ تحريک حماس نے شمالي مصر اور جنوبي غزہ پٹي کے بيچ واقع رفح گزرگاہ کے قريب واقع سرحدي چوکي پر ہونے والے حملے کي شديد مذمت کرتے ہوئے حملے ميں مارے جانے والے مصري سيکورٹي اہلکاروں کے لواحقين سے اظہار يکجہتي کياـ
حملہ آوروں کي شناخت کے سلسلے ميں ابھي کچھ بھي معلوم نہيں ہو سکا ہے اور کسي بھي گروہ نے اس حملے کي ذمہ داري قبول نہيں کي ہے-

متعلقہ مضامین

Back to top button