مشرق وسطی

سعودی شیعہ عالم دین کی رہائی کیلئے بحرینی عوام کا احتجاجی مظاہرہ

Sheikh Nemr al-Nemrمعروف سعودی شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخباقر النمر کی گرفتاری کے خلاف اور ان کی فوری رہائی کیلئے بحرین کے عوام نے اتوار کے روز مظاہرہ کیا۔
احتجاجی مظاہرین نے معروف شیعہ عالم دین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ۔یاد رہے کہ آیت اللہ شیخ باقر النمرپر اس وقت حملہ کیا گیا تھا جب وہ اپنی کار میں سوار کہیں جا رہے تھے۔
اس حملے کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں اور دیگر کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے ۔یہی صورت حال بحرین کی ہے ۔دونوں ملکوں میں غیر منتخب خاندانی بادشاہتیں حکمران ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button