رہبرانقلاب کی امام خمینی قدس سرہ کے مزار پرحاضری

31 جنوری, 2012 12:49

imam khomeniاسلامی عشرہ فجر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی قدس سرہ کے مزار پرحاضری دی اور فاتحہ

پڑھی۔ رہبرانقلاب اسلامی کے دفتر کے مطابق رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے رہبرکبیر انقلاب اسلامی و بانی اسلامی جمہوریہ ایران امام خمینی کی ایران آمد کی چونتیسویں سالگرہ کے موقع پر ان کے مرقد پر حاضری دیکر فاتحہ پڑھی۔ رہبرانقلاب اسلامی نے اسی طرح بہشت زہرا میں مدفون شہدا کے مزاروں پربھی فاتحہ پڑھی۔

11:54 صبح مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top