مشرق وسطی

بحرین میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری

100139بحرین کے دارالحکومت منامہکا لؤ لؤ اسکوائر ایک مرتبہ پھر مظاہرین کے نعروں سے گونج اٹھامظاہرین کی صف تین کلو میٹر لمبی ہے بحرینی مظاہرین بادشاہی نظام کے خاتمہ کا مطالبہ کررہے ہیں
وہزاروں افرادمارچ کرتے ہوئے لؤ لؤ اسکوائرپر جمع ہوئے۔ان میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔مظاہرین حکومت کے خاتمے کامطالبہ کررہے تھے۔عرب دنیا میں امریکہ اور اسرائیل نواز عرب حکمرانوں کے خلاف عوامی انقلاب کی لہر جاری ہے تیونس کے بعد مصر، اردن ، یمن، الجزائر ، بحرین اور سعودی عرب میں شدید مظاہرے ہوئے ہیں سعودی عرب نے مظاہروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ جبکہ دیگر عرب ممالک میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب عرب خطے میں امریکہ کا سب سے بڑا حامی ہے جس کی امریکہ کے ساتھ تجارت کا اسرائيل و بہت بڑا فائدہ پہنچتا ہے امریکہ سعودی عرب کے ذریعہ علاقائی انقلابات کو منحرف کرنے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button