عراق

ایزدی فرقے کی خواتین کے اغوا کئے جانے پر شدید تشویش

iraq womenعراق کی وزارت انسانی حقوق نے تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے ہاتھوں ایزدی فرقے کی سیکڑوں خواتین کے اغوا کئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انسانی حقوق وزارت کے ترجمان نے کہا کہ داعش کے تکفیری ایزدی خواتین کو کنیزوں کی حیثیت سے فروخت کرنا چاہتے ہیں اور ان خواتین کے بارے میں داعش نے نہایت پلید ارادے ظاہر کئے ہیں۔ قابل ذکرہے تکفیری دہشتگرد گروہ داعش نے امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت سے عراق کے بعض علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے اور نہایت ہی انسانیت سوز مظالم ڈھا رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button