عراق

موصل میں شیعہ بزرگان دین کے دو مزارت کو تکفیریوں نے منہدم کردیا

daish66تکفیریوں کی جماعت داعش نے موصل میں دو شیعوں کے مذہبی مقامات کو منہدم کردیا ہے، پریس ٹی وی کے مطابق عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل میں تکفیری دہشتگردوں نے شیعہ مسلمانوں کے دو مذہبی مقامات کو نقصان پہچایا ہے، اطلاعات کے مطابق دہشتگرد ان مقامات کو بم سے اُڑانے کے لئے اپنے ساتھ دھماکہ خیز مواد ساتھ لائے تھے،دوسرئ جانب یہ اطلاعات بھی ہیں کہ دہشتگردوں نے ان مزرات کو مہندم کرنے کے لئے بلڈوزر کا استعمال بھی کیا ہے، ان مزارات میں ایک مزار جناب فاتح الکین کا بھی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button