حلہ میں القاعدہ کے آٹھ دہشت گرد گرفتار

07 اگست, 2012 12:38

syeriaعراق کے علاقے حلہ میں القاعدہ کے آٹھ دہشت گردوں سمیت بیس مجرم گرفتار کرلیے گئے ،بیبیلون پولیس کے ڈائریکٹر میجر جنرل صباح ال فطلاوی نے بتایا ہے کہ مقامی اور وفاقی پولیس اور عراق آرمی بریگیڈ 31ڈویژنپر مشتمل مشترکہ فورس نے20 افراد گرفتار کرلیے گرفتار شدگان میں آٹھ مجرم کا تعلق لقاعدہ سے ہے میجر جنرل نے مزید بتایا کہ اس کے علاوہ چار بم ناکارہ بنائے گئے اور بڑی تعداد میں اسلح برآمد کرلیا گیا

12:39 صبح مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔