عراق

عراق میں چار پولیس اہلکار قتل دو شہری زخمی

iraqسڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے سے چار پولیس اہلکار جاں بحق دو چہری زخمی ہوگے ۔نیشنل عراق کی نیوز ایجنسی کے مطابق تکریت کے مشرق میں ضلع توز خورنتو میں ایک پولیس چیک پوائنٹ کے قریب نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا ،موقع پر موجود چار پولیس اہلکار جاں بحق اور دو شہری زخمی

متعلقہ مضامین

Back to top button