سامراہ میں دہشت گردی کرنے والوں کو سزائے موت

18 نومبر, 2011 11:43

images 2عراق کے شہر سامرا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرزندوں حضرت امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیھماالسلام کے روضہ اقدس میں بم دھماکے کرنے والے تکفیری دہشت گردوں کو موت کی سزا دے دی گئي ہے۔ ایک تیونسی شہری سمیت گيارہ افراد سامرا کے مقدس روضوں میں دہشتگردانہ بم دھماکے کرنےکے مجرم پائے گئے تھے جنہيں آج موت کی سزا دے دی گئي۔
یاد رہے بائيس فرودی دوہزار چھ کو تکفیری دہشت گردوں نے سامرا کے مقدس روضوں میں بم دھماکے تھے جنمیں دسیوں افراد کے شہید اور زخمی ہونے کے علاوہ روضہ کا گنبد اور مسجد بھی شہید ہوگئي تھی اور روضہ کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا تھا۔

4:31 صبح اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔