عراق

مقتدیٰ الصدر کے نام سے امریکی لرزہ براندام

muqtada_al_sadarعراق کے مذھبی رہنما سید مقتدی صدر کے نام سے امریکہ کو ڈراونےخواب آنے لگتےہیں۔امریکی جریدے ٹائمز نے مقتدی صدر کی عراق واپسی اور ان کی بے پناہ محبوبیت کی طرف اشارہ کرتےہوئے لکھا ہے کہ ان کا واپس عراق آنا امریکہ کے لئے کسی ڈراونے خواب سے کم نہيں ہے۔ ٹائمز نے لکھا ہےکہ امریکہ صدر گروہ کےساتھ تعاون کرنا چاہتا ہے لیکن اس گروہ نے اب تک امریکی حکام سے ملاقات کرنے سے انکار کیا ہے۔ صدر گروہ کے پاس پارلمنٹ میں انتالیس سیٹیں ہیں اور سات وزیر ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button