عراق

عراق میں دہشتگردی سعودی عرب ملوث

saudi-wahabbiعراق میں پرائم منسٹر ہاوس کے قریبی ذرایع نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کی جاسوس تنظیمیں عراق کے سیاسی عمل کو ناکام بنانے کے پوری پوری کوششیں کررہی ہیں۔
العالم کی رپورٹ کے مطابق نوری المالکی کے قریبی ذرایع نے کہا ہےکہ نوری المالکی نے ان ہی دنوں اپنے ایک مشیر کو ایسی  دستاویز دی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب ، عراق میں شیعوں کے اقتدار میں آنے کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ سجھتا ہے اور اسی لئے ہرممکن کوشش کررہا ہےکہ نوری المالکی اقتدار میں نہ آئيں۔ سعودی عرب اسی غرض سے عراق میں دہشتگردی پھیلارہا ہےاور دہشتگردی پھیلانے کے لئے سابق بعثی عناصر کو استعمال کررہا ہے ۔ یاد رہے عراقی سیاسی پارٹیوں کی جانب سے سعودی بادشاہ کی تجویز کو ٹھکرانے کےبعد عراق میں دہشتگردی کی نئي لہر شروع ہوئي ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button