ایران

امام خامنہ ای کے حکم سے حرم حضرت زینب(ع) کے دفاع کے لیے تیار ہیں آیت اللہ مجتہد شبستری

ayatulla mohsinآیت اللہ محسن مجتہد شبستری نے ایران کے صوبہ آذربائجان کے رزاکاروں کے ساتھ گفتگو میں کہا: امام خامنہ ای کے حکم سے شام میں اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں جب تک ہمارے بدن میں خون ہے حرم حضرت زینب(س) کا دفاع کریں گے۔
انہوں نے رزاکاروں کی دینی فعالیتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ہمیں جاننا چاہیے کہ دشمن کا اصلی مقصد اسلامی جمہوریہ ایران کے جوانوں کو انقلاب اور دین سے جدا کرنا ہے ہمیں اپنی دینی فعالیتوں کے ذریعے اپنے جوانوں کو دین کے ساتھ جڑے رکھنا چاہیے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button