ایران

شام کے بحران کے سلسلے میں اسلامی شخصیات کا تہران میں اجلاس

tehran conferancتہران میں شام کی صورت حال کاجائز لینے کے لئے عالمی اسلامی شخصیات کا اجلاس منعقد کیا جائے گا۔
تقریب مذاہب اسلامی کے تعلقات عامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تہران میں ایک اجلاس منعقد کیا جائے گا جس کے عنوان سوریہ کے بحران کا اسلامی راہ حل ہوگا۔
اس اجلاس میں علماء اور دوسری اہم شخصیات شریک ہوں گے۔ مصر،تیونس، الجزائر،عراق ،شام، لبنان،انڈونیشیا،ہندوستان اور پاکستان ایسے ممالک ہیں۔ جہاں سےاہم اسلامی شخصیات اور مذہبی سکالر اس اجلاس میں شریک ہو کر شام کے بحران کا اسلامی راہ حل تلاش کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button